Book Your Consultation Now

3D Lifestyle نے خواتین کی صحت کے حوالے سے نئی اہم ٹیکنالوجیز متعارف کرادی

lifestyle

اس تقریب میں پاکستان کی مشہور شخصیات اور ٹیکنالوجی بلاگرز نے شرکت کی
ہفتے کے دن منعقد ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب میں 3D Lifesytyle نے کئی اقسام کی ملٹی پلیٹ فارم ٹیکنالوجیز متعارف کرائیں۔ 3D Lifestyle پاکستان میں برطانوی ٹیکنالوجی 3D Lipo کی لائسنس یافتہ ہے۔

3D Lifestyle کے پاکستان میں قیام کو 5 ماہ کا عرصہ ہی ہواہے اور اس عرصے میں کمپنی نے پاکستان میں نان سرجیکل ٹریٹمنت جیسے 3D Cavitation اور چربی ختم کرنے کے لیے3D Cryolipolysis میں نام بنا لیا ہے۔

کمپنی 3D HIFU فیس لفٹنگ میں بھی کافی مقبول ہو گئی ہے۔

اس تقریب میں پاکستان کی مشہور شخصیات اور ٹیکنالوجی بلاگرز نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکا کے سامنے انہی میں سے منتخب رضا کار مریضوں کا Laser Hair Removal اور Skin Rejuvenation ٹریٹمنٹ بھی کیا گیا۔


کمپنی3 D HIFU فیس لفٹنگ میں بھی کافی مقبول ہو گئی ہے۔

اس تقریب میں پاکستان کی مشہور شخصیات اور ٹیکنالوجی بلاگرز نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکا کے سامنے انہی میں سے منتخب رضا کار مریضوں کا Laser Hair Removal اور Skin Rejuvenation ٹریٹمنٹ بھی کیا گیا۔

تقریب میں 3D Lifestyleنے نئی ٹیکنا لوجیز متعارف کرائیں۔ 3D Lifestyle نے ایڈوانس لیزر ہیئر ریمول کے لیے 3D-Trilogy ICE ٹیکنالوجی، جلد پر وزن بڑھنے کے نشان (stretch marks)، پگمنٹ، زخم کے نشان اور ٹیٹوز کے بنا کسی تکلیف اوربے شکن خاتمے کے لیے 3D-Nanosure ٹیکنالوجی اور خواتین کی مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے V-JUVE کے بارے میں بتایا۔

اس تقریب کے آخر میں 3D Lifestore کے مسٹر جواد قریشی، سی ای او اور بانی 3D Lifestyle ، نے کہا

”میں یہاں ہماری ماؤں اور بہنوں کو اس بات کا یقین دلانے کے لیے موجود ہوں کہ3D Lifestyle ملک بھر میں پھیلے اپنے کلینکس میں انقلابی ٹیکنالوجی اور مریضوں کو اعلیٰ نگہداشت فراہم کرنے کے اپنے عظم

پر قائم ہے۔ آج کا دن بھولنے کے لیے نہیں ہے کیونکہ آج ہم تین نئی ڈیوائسز متعارف کروا رہے ہیں جو زندگی بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
پاکستان بھر میں ہمارے 22 کلینکس، جن کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، کے ساتھ میرا خواب ہے کہ کوالٹی ہیلتھ کیئر پاکستان کے ہر ڈسٹرکٹ اور شہر میں موجود ہو۔ میں اپنے قابل احترام ڈاکٹروں اور دیگر رضاکاروں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس مقصد میں میرا ساتھ دیں

Originally published in Urdupoint.com on MAy 01, 2018.

One Response to “3D Lifestyle نے خواتین کی صحت کے حوالے سے نئی اہم ٹیکنالوجیز متعارف کرادی”

  1. Copper smelting process Copper recycling industry Copper tubing recycling

Leave a Comment

Speak to an Expert

To book a consultation or a demo, please contact us by clicking the button below and a representative will reach out to you directly.

BOOK FREE CONSULTATION

    Request a FREE Call Backc

    Fill out the form below or call us at (021) 111-232-889

    book a free consultation
    Disclaimer: Results may vary from person to person based on active and strict observation of serving regimen and are not guaranteed.